Loading...
Search Apps.
حوزوی کتب Kutub Huzawi

حوزوی کتب Kutub Huzawi

صرف میر سے کفایہ تک حوزوی کتب کی پہلی موبائل اپلیکیشن
4.4
|
10,095 Installs
|

حوزوی کتب Kutub Huzawi Screenshots

Post a Review / Comment.

حوزوی کتب Kutub Huzawi Description

صرف میر سے کفایہ تک حوزوی کتب کی پہلی موبائل اپلیکیشن میں خوش آمدید
یہ اپلیکیشن المجتبی فائونڈیشن (طلاب سندھ مقیم قم المقدسہ ایران) کی جانب سے بنائی گئی ہے اس اپلیکیشن میں پہلے مرحلے میں صرف میر سے کفایہ تک کے معروف و مشھور کتب کو شامل کیا گیا ہے یہ کتب اسلامک سافٹویئرز نور سے لئے گئے ہیں۔ آگے چل کر بقیہ کتب اور کتب کے اردو تراجم و شروحات کو شامل کیا جائے گا۔ اپلیکیشن کو بہتر بنانے کے لئے طلاب و معلمین کے مفید مشوروں کا تہہ دل سے استقبال کیا جائے گا۔

ایپ ڈویلپر : زوار رضا حسین الحسینی
علمی نظارت: ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
پیشکش: المجتبی فائونڈیشن

صرف میر
عوامل ملا محسن
شرح عوامل
الهدیه فی النحو
کتاب الصمدیه
المنطق ، منطق
اصول الفقه
شرح لمعه
مکاسب
رسائل
کفایه الاصول
دروس حوزه
دروه حوزه علمیه
درس های حوزه
کتب حوزه
کتابخانه حوزه
کتابخانه حوزوی
کتب حوزوی
کتب حوزوی اندروید
حوزوی کتب برای موبایل
دروس حوزوی اندروید
دروس حوزوی

Trending Categories

Connect with us